Chalay thay hum jahan se by Nighat Abdullah
Novel name_ Chale thay hum jahan se” published in Khwateen digest November 2000
Writer_ Nighat Abdullah
Pages_35
Nice family story hai with mature writing must read🌹🌹
Request👇
السلام علیکم
اک ناول تھا 1995 سے 2000 کے درمیان شائع ہوا تھا شاید ۔ اور شاید اس کا نام تھا “جہاں سے چلے تھے”
کہانی کچھ یوں تھی کہ کزن ملکر رہتے تھے۔ ہیرو خرم جاہ سخت طبیعت کا مالک تھا جبکہ ہیروئین رومیلہ اتنی ہی ڈرپوک۔ ہیرو اپنا نام دینے کی بات کر کے باہر چلا جاتا ہے۔ جب وہ واپس آتا تب ہیروئین کی شادی معظم سے ہو چکی ہوتی۔پھر وہ ہیروئین کی شادی شدہ زندگی کو متاثر کرتا ہے ۔













Leave a Reply