Novel name_ Chah e qafas” published in Suspense digest March_ April 2021
Writer _ Zoya Ijaz
Pages _75
Tabsra by Junaid Ali 🌹
جس طرح آنے والا وقت ان دیکھی تاریکی میں پوشیدہ ہوتا ہے اسی طرح جانے والا لمحہ بھی ماضی کی دبیز تہہ میں کہیں چھپ جاتا ہے لیکن یادوں کا سورج جب جب ان پر پڑتا ہے ہر ایک پل زنده و جاوید احساسات کی لہروں پر ڈولنے لگتا ہے۔ وہ کردار بھی احساسات و جذبات کی رنگینی اور نشیب وفراز کی نیرنگی کا شکار اپنے عہد کی داستان رقم کرتے جا رہے تھے … نظر بادشاہوں کی … اور حسن کنیزوں کا … همیشه آگ اور پانی کایه کهیل ، ظلم و جبر اور ،محبت خون ریزی کا سبب بنتا رہا تھا یہ اور بات کہ کہیں کہیں محبت نے بھی تاک لگائے رکھی۔ وہ بھی اس قفس میں اسیری کے دن گزارنے پر مجبور تھی کیونکہ اس کا حسن ہی اس کا دشمن بن
گیاتھا۔
اس ناول کا سرورق کچھ منفرد بنایا ہے اور یہ تحریر بھی آپ کو پرانے وقت میں کافی پیچھے لے جائے گی۔سسپنس کے شروع کے صفحات پر طویل عرصے سے لگنے والیتاریخی تحریروں میں سے ایک اور تحریر جو ہے آپ کی منتظر تو پڑھیں اور کمنٹس میں ہر گز راۓ دینا نہ بھولیں۔













Leave a Reply