Behroop by Zoya Ijaz

Behroop by Zoya Ijaz

Behroop by Zoya Ijaz

Novel name_ Behroop” published in Suspense digest December 2020
Writer_ Zoya Ijaz
Pages _65

Tabsra by Junaid Ali👇
تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں دکھائی دینے والا ہر عکس وقت کی دھول میں اپنے نقوش لازماً لکھ دیتا ہے۔ جانبداری اور غیر ذمے داری تاریخ کے بدن کا موذی سرطان ہیں جو کہ حقائق کو متضاد روپ میں ہی سامنے لاتے ہیں۔ وہب بن عمرو بھی اس سرطان کا شکار ایک کردار ہے۔ بہر حال تاریخ میں اس کے کردار سے انکار ممکن نہیں۔ اس کے باطن کی خوبصورتی اور ظاہری بدصورتی میں تضاد کے باوجود خلیفه اس کی زیرک گفتگو کا نه صرف شیدائی تھا بلکہ اس کے لفظوں کے پردوں میں چھپے ماخذ کو بھی بڑی گہرائی سے جان لیتا تھا اور یہی بات اس عہد کے دوسرے شرفاء کو بہت چبھتی تھی کیونکه … اس بہلول کی باتوں میں کانٹوں کی چبھن جو موجود تھی۔
ماضی کا آئینہ با اختیار اور بے اختیار انسانوں کے عبرت اثر و واقعات پہ مبنی ایک دلچسب ناول ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *