Mohabbat gazeeda by Zoya Safwan
Novel name _ Mohabbat gazeeda” published in Suspense digest May 2021
Writer _ Zoya Safwan
Pages _42
Tabsara by Junaid Ali 🌹
کہانی ماضی کی ہویا حال کی … اپنے دامن میں بہت سے راز چھپائے چلتی ہے … مرکزی کرداروں کی اہمیت سے تو انکار کسی طور ممکن نہیں مگر… کبھی کبھی چھوٹے چھوٹے کردار بھی مرکزی کرداروں سے کہیں بڑھ کر خود کو منوالیتے ہیں … یہی حال مدن“ کا بھی تھا جس کی چھوٹی سی زندگی نے ایک بے مقصد کو آگے بڑھانے میں مدد کی … اور تاریخ کے صفحات پر ایک ہیرو بن کر رقم ہوگیا کیونکہ چاہنے اور چاہے جانے کے جذبے ہمیشہ قربانی اور بھینٹ مانگتے آئے ہیں… اور وہ جو اپنی معصوم خوبصورت خوابوں کو ایک بڑے مقصد پر پہلے
آرزوؤں ہی قربان کرچکا تھا اس کے باوجود سازشوں نے اس کا نشیمن ہی جلا کر راکھ کرڈالا … اب ایسے میں اگر محبت سودائی بن کر گلی گلی بھٹکتی رہ جائے تو اس میں عجب کیا … اسی حوالے سے دلوں میں چٹکی لینے والی ایک کسک لمبے عرصے تک جانے کتنے لوگوں کا تعاقب کرتی رہی۔







Leave a Reply