Qissah chahaar zun by Asma Qadri
Novel name _ Qissah chahaar zun ” published in Jasoosi digest September 2021
Writer _ Adma Qadri
Pages 28
Zehni_ Jismani aur jazbati kafiyet ka ahata karti hui aik dilchasp kahani with mature writing must read ♥️
Review by Junaid Ali👇
جاسوسی دیگ کا گولڈن جبلی نمبر جو ایک یادگار شمارہ رہا جس کی قیمت 150 اور صفحات ڈائجسٹ کی تاریخ میں پہلی بار 362 تھے اور ساتھ تمام سینئررائیٹرز کے اسپیشل ناولز شامل رہے تو ان ہی میں نے ایک تحریر حاضر ہے جو مایہ ناز مصنفہ اسما قادری کی کہانی ہے۔طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد سستانے کا من کرتا ہے مگر کچھ لوگ منزل کو پانے کے لیے ٹھہرتے نہیں … اسما قادری کے سفر کا آغاز بھی ایسا تھا جس میں امکانات کی راہیں روشن تھیں ۔۔۔ انتہائی نازک ہوتے ہوئے بہت مضبوط قدموں سے ارتقائی سفرطے کیا … اور اب اس مقام سے آگے بھی نکل آئیں . . . ان کے تخلیقی بہائو نے راستہ بنایا … کٹھن راہوں سے بہ آسانی گزارا … جب جب جہاں جہاں سے گزریں … اپنی تخلیقات کے سنگ میل نصب کرتی گئیں ۔ ۔ ۔ ہمارے اردگرد بکھرے حقائق اور آس پاس کے مسائل کو بڑی شدت سے محسوس کرتی ہیں .. معاشرے کی بدصورت سچائیوں کو خوبصورت الفاظ کے ه پیراہن میں کہانیوں کی صورت میں پیش کرنا ان کی تحریرکاخاصہ ہے۔
ذہنی،جسمانی اور جذباتی كیفیيات کا احاطہ کرتی ایک دلکش کہانی کے پیچ و خم۔۔۔۔







Leave a Reply