Ijaz mohabbat ka by Mumtaz Kanwal
Novlet name _ Ijaz mohabbat ka ” published in Shua digest January 2006
Writer _ Mumtaz Kanwal
Pages _20
Request story 👇
اسلام علیکم ،ناول میں ہیرو اپنے تایا کے گھر رہتا ہے،شروع ایسے ہوتا کہ ہیرو گھبرایا ہوا ہیروئن کے پاس آتا ہے اور اسے ایک رقعہ یا خط دکھاتا ہے ،جس لڑکی کو پڑھائی میں مدد دینے جاتا ہے اس لڑکی نے رقعہ دیا ہوتا ہے ۔دل میں ہیروئن ہیرو کو چاہتی ہے ۔لیکن ان کی بڑھتی ہوئی قربت دیکھ کر پیچھے ہٹ جاتی ہے۔ بعد میں اس لڑکی کی شادی اس کی اپنی مرضی سے ہیروئن کے بھائی سے ہو جاتی ہے ۔ہیرو گھر چھوڑ کے چلا جاتا ہے۔ہیروئن کے ما ں باپ اور بھائی اس افیئر سے ناواقف ہوتے ہیں۔ پھر ہیروئن کا بھائی فوت ہو جاتا ہے اور گمان کیا جاتا ہے کہ ہیرو اس لڑکی کو اپنائے۔اخر میں ہیرو کی شادی ہیروئن سے ہی ہوتی ہے۔













Leave a Reply