Abhi waqat baqi hai by Samiya Sadaf
Novel name _ Abhi waqat baqi hai” published in Khwateen digest August 2014
Writer _ Samiya Sadaf
Pages _35
2nd marriage based heart touching c family story hai with mature writing must read 🌹👌
کہانی زری کی ہے جو ماں کی بہت لاڈلی ہے ۔زری کی بھابھی کو ساس سے کافی اختلاف ہے جسے لگتا ساس زری کی صحیح تربیت نہیں کر رہیں ۔ شادی کے بعد بیٹیوں کو سسرال میں کافی کچھ برداشت کرنا پڑتا لیکن ساس زری کو ضدی اور کام چور بنا رہیں ہوتیں ۔
شادی کے بعد زری معمولی تلخ کلامی پہ مائیکے آجاتی ایک بیٹا ہے۔طلاق کے بعد دل کو چھو لینے والی کہانی چلے گی بہت ہی خوبصورت حقیقت سے قریب تر کیسے سب کے روئیے بدل جاتے۔پڑھیں ۔۔
پیاری اینڈنگ ہے۔🌹🌹













Leave a Reply