Mere hisse ki zameen mera asman complete by Shafaq Iftikhar
Novel name _ Mere hisse ki Zameen mera asma” published in Kiran digest May _ June 2016
Writer _ Shafaq Iftikhar
Pages _75
Heroin Sila aur hero Hamdan ki Revenge+ 2nd marriage based nice family story hai with Happy ending ♥️♥️
Request story 👇
اسلام و علیکم آپی مجھے کرداروں کے نام معلوم نہیں پر سٹوری یاد ہے ہیرو سنگر ہوتا ہے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے۔ہیروئین کے پڑوسی ہوتے اور شائد آپس میں رشتے دار بھی تھے پر ہیروئین کا باپ ہیرو کو پسند نہیں کرتا۔ہیرو ہیروئین ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں۔ہیروئین کی بہن تایا کے بیٹے سے منسوب ہوتی پر وہ اپنی پسند سے شادی کر لیتی اور تایا کا بیٹا پھر خودکشی کر لیتا۔تایا کا چھوٹا بیٹا بدلہ لینے کے لئے ہیروئین سے شادی کرتا۔ہیرو سے بعد میں شادی ہوتی اور دونوں کی سٹوری بھی چلتی ۔













Leave a Reply