Sath(60) dino ki bat by Sarwat Nazir

Sath(60) dino ki bat by Sarwat Nazir

 Sath(60) dino ki bat by Sarwat Nazir 

Review by Ali Abdullah 🌹

ساٹھ دنوں کی بات”
خواتین اپریل 2009ء
تحریر: ثروت نزیر
تبصرہ: علی عبداللہ
ثروت نزیر قدیم روایات اور جدید اقدار میں توازن رکھتے ہوئے کہانی لکھنا بخوبی جانتی ہیں ۔۔۔
ان کی کہانی کی دوسری بات جو مجھے پسند ہے وہ ہیں کردار ۔۔۔۔
وطن سے محبت کرنے والے اور باکردار ہیرو ،ہیروئن ۔۔۔
کہانی ہے مائدہ اور عیاض کی۔۔۔
مائدہ ! ایک خوددار اور غیرت مند لڑکی جس نے ہر حال میں اپنی عزت نفس کو سب سے اوپر رکھا۔۔۔۔
اپنی سوتیلی بہنوں کے برعکس اس نے مشکل لیکن حلال اور خوبصورت راستہ چنا۔۔۔۔
ایسا کیسے ہو سکتا تھا کہ اس کے نصیب میں نادر جیسے مکار یا نعمان جیسے ہوس پرست کا ساتھ  لکھا ہوتا ۔۔۔
اور ایک تھا  عیاض !
جو غریب ضرور تھا مگر غیرت مند اور باکردار تھا۔۔۔
اور مائدہ کو یہی دو خوبیاں چاہیے تھیں۔۔۔۔
کیا ہوگا اس خوبصورت سی کہانی کا انجام؟
جاننے کے لیے پڑھیے “ساٹھ دنوں کی بات”
ایک بہت بہت خوبصورت کہانی۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *