Meda vee te koi howay by Samina Azmat Ali

Meda vee te koi howay by Samina Azmat Ali

Meda vee te koi howay by Samina Azmat Ali

Novlet name _ Meda vee te koi howay” published in Khwateen digest June 2016
Writer _ Samina Azmat Ali
Pages _20


Review by Ali Abdullah 🌹
“میڈا بھی تو کوئی ہووے ” بقلم ثمینہ عظمت
اتنی خوبصورت اور مزے دار  کہانی ہے کے ختم کیا بنا آپ رہ نہیں پائیں گے ۔۔۔۔
خاص طور پہ اگر آپ ناسٹلجیا کے شوقین ہیں اور ماضی کی خوبصورت یادوں کو جینا چاہتے ہیں تو ضرور پڑھیں ۔۔۔۔
صنم بلوچ کی خوبصورتی ، مصطفی قریشی کی دہشت ، 1996 کا ورلڈ کپ ، جیکب آباد کی یادیں ، خوبصورت ترین سندھی،سرائکی اور بلوچی کلچر اور اتنا برجستہ مزاح ۔۔۔
ثمینہ عظمت کی کہانی کی روانی تو ہمیشہ ہی پسند رہی ہے ۔۔۔
اور برجستگی بھی شاندار !
کہانی ادل کی ہے جس کا ایک ہی نعرہ ہے میڈا بھی تو کوئی ہووے ۔۔۔۔
خاندان میں سب ہی منے لاہوری سے انسپائر ہو کر جلدی شادی کر چکے ہیں مگر کنوارا ہے تو بے چارہ ادل جس کی دو بار منگنی ٹوٹ چکی ہے😭😭😭😅۔۔۔۔
ایک بہت خوبصورت کہانی !

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *