Aleena mai nay tumhen kho diya complete by Nighat Seema
Novel name_ Aleena mai nay tumhen kho diya” published in Shua digest August- September 2001
Writer _ Nighat Seema
Epi_1_2__Complete
Request story 👇
السلام علیکم آپی مجھے ایک ناول کی تلاش ہے ناول کا نام
شاید “علینہ میں نے تمہیں خود کھو دیا” یہ تھا شاید یا اس طرح کا تھا اس میں ہیروئین کافی پیاری اور سیدھی سی ہوتی بال کافی لمبے ہوتے اسکے
ہیرو شاہزیب اسکے بالوں پہ فدا ہوتا لیکن اسے کہتا تم پینڈو ہو ماڈرن بنو پھر وہ چینج ہو جاتی ماڈرن بننے میں کٹنگ کروا لیتی دو اقساط تھیں ناول کی اب یاد نہیں ٹھیک سے کافی بچپن میں پڑھی تھی .اداس کر دینے والی تحریر ہونے کے باوجود ایک خوبصورت کہانی ♥️♥️







Leave a Reply