Zeesat ka ye safar by Nadia Fatima Rizvi
Request story link 👇
اسلام علیکم ایک ریکوسٹ تھی
آنچل ڈائجسٹ کا ناول تھا
ہیروئن کسی سکول میں پڑھاتی ہیں
وہاں شاید ہیرو کا بھانجا ہیروئن کو
خط دیتا ہے شاید وہ بچہ کو ڈانتی ہے
بچے اگلے دن ماموں یعنی ہیرو کو
سکول لاتا ہے ہیروئن سے معافی
مانگنے کا کہتا ہے مگر ہیروئن انکار
کردیتی ہے وہ سکول سے اسے
نکال دیتے ہیں اور پھر ہیروئن
ہیرو کے گھر کام کرتی ہے دراصل
ہیرو اسی لڑکی کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے پلیز ڈھونڈ دیں
Request 2_👇
پلیز مجھے اس کہانی کا نام بتادیں پلیز حنا یا آ نچل ڈائیجسٹ کی کہانی ہے جس میں ہیروئن ٹیچر ہوتی ہے اور ہیرو کا بھانجا اسے خط لکھتا ہے اور وہ اسے تھپڑ مارتی ہے اور پرنسپل سے اسکی شکایت کرتی ہے اگلے دن وہ بچہ اپنے ماموں کو لیکر آ تا ہے ہیروئن سے معافی مانگنے کا کہتا ہے ہیروئن منع کر دیتی ہے وہ اسے سکول سے نکال دیتا ہے بعد میں ہیروئن کو اپنے گھر نوکری پر رکھتا ہے اور اس کو تنگ کرتا ہے ہیروئن اپنے باپ کے پاس رہتی ہے اور دراصل ہیرو اسی لڑکی کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے کیونکہ لڑکی کی ماں اس کے پاس ہوتی ہے پلیز نام بتادیں







Leave a Reply