Pakeye daman ki hikayet by Alia Hira
Request story link 👇
پلیز ایک ناول کے بارے میں بتائیں ایک عورت بڑی چالاک ہوتی ہے اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ الگ رہتی ہے سسرال میں ساس ، نند اور ایک دیور رہتا ہے نند کا نام شاید نزہت اور دیور کا نام عاصم ہوتا ہے بڑی چالاکی سے اپنی نند کا رشتہ کسی بیکار جگہ کرواتی ہے شاید عالیہ بخاری کا ناول تھا پلیز کافی عرصے سے ڈھونڈ رہی ہوں اینڈ کیا ہوا تھا نہیں پتہ












Leave a Reply