Khirki bhar aasman by Alia Bukhari

Khirki bhar aasman by Alia Bukhari

 Khirki bhar aasman by Alia Bukhari

Review by Ali Abdullah 🌹

“کھڑکی بھر آسماں “
خواتین فروری ۲۰۰۷ء
تحریر : عالیہ بخاری
تبصرہ نگار : علی عبداللہ
زندگی کے آسمان پر اڑنے والا محبت کا  پرندہ  بظاہر دلکش لگتا ہے لیکن کیا گر یہی محبت اپنے ساتھ صعوبتوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ  لائے ۔۔۔
اور فیصلہ اگر محبت اور عزت نفس میں سی کسی ایک کو چننے کو ہے تو محبت کا انتخاب سوائے خسارے کے کچھ بھی نہیں ۔۔
عالیہ بخاری بظاہر عام سے کرداروں کو اس خوبصورتی کے ساتھ لکھتی ہیں کہ قاری ان  کے ساتھ جڑ جاتا ہے  ۔۔
کہانی دو  عام سے لوگوں کی ہے ۔۔۔
رومانہ اور ایاز  ۔۔۔
زندگی کے ستم سہتی ، حالات سے شکوہ کناں رومانہ ۔۔
حساس طبیعت اور ہمدرد ایاز  ۔۔۔
قسمت رومانہ کو ایاز کے قریب لے کر آئی بھی تو کس حال میں ۔۔۔۔
بھلا احسانوں کے بوجھ تلے بھی محبت زندہ رہ سکی ہے ؟؟
اور اور بے بسی تو یہ کہ پھر زندگی کی تلخیوں سے نبرد آزما لوگ سب کے لیے مال غنیمت بن جاتے ہیں جیسے شوکت مرزا کی ہوس نے رومانہ کے لیے زندگی اور تنگ کردی ۔۔۔۔
کہانی میں اگرچہ رومانہ اور احسن ایک نہیں ہو سکے لیکن عالیہ آپا نے اوپن اینڈنگ رکھی ۔۔۔
کہانی میں اس حقیقت کو بہت اچھے سے بیان کیا کہ کس طرح حالات بدلتے ہی سب آنکھیں پھیر لیتے ہیں ۔۔
زبردست ناول ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *