Parwana diya aur jugnoo by Sadia Hameed
Novel name_ Parwana diya aur jugnoo ” published in Shua digest August 2009
Writer _ Sadia Hameed Chaudhary
Pages_ 42
Request story 👇
السلام علیکم 💜
مجھے ایک کہانی کا پتا کرنا ہے۔۔
کہانی کا نام دیا دانش اور جگنو تھا شاید۔۔
رائٹر کا نام نہیں یاد۔۔دانش دیا کو پسند کرتا ہے۔ لیکن دیا جگنو کو۔۔۔
دیا جگنو کی بیوی ہوتی ہے۔ جگنو ایک خود پسند اور ناقدرا انسان۔۔۔
خیر طلاق ہو جاتی دونوں میں۔ پھر دانش سے نکاح ہوتا ہے۔۔
کسی کو یاد یہ کہانی؟؟ شعاع یا خواتین ڈائجسٹ میں آئ تھی۔۔













Leave a Reply