Chalo tumhare sath chalte hain by Madiha Tabassum
Novlet name _ Chalo tumhare sath chalte hain” published in Kiran digest May 2008
Writer_ Madiha Tabassum
Pages _28
Rude hero based nice family story hai with Happy ending ♥️🌹
Request story 👇
ایک ناول جس میں ہیروئن ہیرو کے پڑوس میں رہتی ہے ہیروئن اکثر ہیرو کے گھر آتی ہے ہروئین ہیرو کی پہلی ملاقات شاید ایسے ہوئی تھی کے غزل سنے کے دوران ہیروئن سو گئی تھی ہیرو ہنستا ہے پھر ہیرو ہیروئن کو پسند کرنے لگتا ہے ہیرو اپنے بھائی بھابی کے ساتھ رہتا ہے پھر ہیروئن جن کے ساتھ رہتی ہے اسکی ڈیتھ ہوجاتی تو ہیروئن کے ریلیٹو اسے شادی کے لئے فورس کرتے ہیں تب ہیرو ہیروئن سے زبردستی شادی کرتا ہے بہت پہلے پڑھا تھا کسی کو ناول کا نام یاد ہے ؟













Leave a Reply