Ye silsilay zindagi ke by Kaneez Nabvi

Ye silsilay zindagi ke by Kaneez Nabvi

 Ye silsilay zindagi ke by Kaneez Nabvi 

“یہ سلسلے زندگی کے” از کنیز نبوی
سندھی دیہات کلچر کے پس منظر میں لکھی گئی کہانی ہے ۔
ماروی سوشل ورکر ہے اور گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں بدلنا چاہتی ہے ۔۔
مگر اس کے دفتر میں موجود سجاد علی اسے ہراساں کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے ۔۔
ماروی اس کے ارادوں سے باخبر ہونے کے باوجود بھی بے بس ہوتی ہے ۔۔
سرمد اور  ماروی کا تعارف ماروی کی دوست کے ذریعے ہوتا ہے اور وہ ماروی کو پسند کرنے لگتا ہے مگر ماروی اسے نظر انداز کر دیتی ہے ۔۔
کہانی میں ٹوئسٹ تب آتا ہے جب سجاد علی ماروی کو اغوا کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔
ماروی کی ماں اور نانی کی بھی الگ کہانی ہے ۔۔
اچھی کہانی ہے💕
Good for one time read !
اختتام کیا ہوگا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھنی پڑے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *