Na dil ko rah pe laye by Kaneez Nabvi

Na dil ko rah pe laye by Kaneez Nabvi

 Na dil ko rah pe laye by Kaneez Nabvi 

Novlet name _ Na dil ko rah pr laye” published in Khwateen digest February 2007
Writer _ Kaneez Nabvi
Pages _28


Love story per based achi family story hai with Happy ending ♥️🌹

Review by Ali Abdullah 🌹

نہ دل کو راہ پر لائے
خواتین ڈائجسٹ فروری 2007
بہت خوبصورت اور پیاری سی کہانی ہے کنیز نبوی کے مخصوص انداز میں۔۔۔۔
کنیز  نبوی جس طرح سندھ کی لوک کہانیوں کو اپنے شیریں انداز میں لکھتی ہیں، پڑھ کر مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔۔
کہانی ہے عنیزہ  عارف اور سیف مصطفی کی۔۔۔
دونوں اس بات سے لاعلم ہیں کہ وہ آپس میں چچا زاد ہیں۔۔۔
دونوں کو ایک دوسرے سے  سے محبت ہو جاتی ہے لیکن اپنی دوست صائمہ کو محبت میں ناکام اور پھر اس کی موت دیکھ کر عنیزہ  کا بھروسہ محبت سے اٹھ جاتا ہے۔۔۔
سیف اسے لاکھ  یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ سہیل جیسا نہیں ہے لیکن عنیزہ  اس کا اعتبار نہیں کرتی اور اسے چھوڑ دیتی ہے۔۔۔
ایک ٹریک غلام مصطفی، عارف اور عائشہ کا بھی ہے جو کہ ان دونوں کے والدین کا ہے۔۔۔
کیا ہوگا کہانی کا انجام؟ جاننے کے لیے پڑھیے کنیز نبوی  کا یہ خوبصورت سا ناول ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *