Aankhon ke par chand by Ammara Khan

Aankhon ke par chand by Ammara Khan

Aankhon ke par chand by Ammara Khan

Novel name _ Aankhon k par chand” published in Khwateen digest December 1994
Writer _ Ammara Khan
Pages_ 40

Hero Shehroz Khan +Sonia+ Natasha ki 2nd marriage based heart touching see family story hai check karen 🌹🌹

Request story 👇
یار بہت پرانا ایک ناول ہے ہیرو مری میں ایک گونگی لڑکی سے شادی کرتا ہے وہ خوش ہوتا ہے مگر اسکے گھر والے اسکی شادی ایک لڑکی سے کروا دیتے ہیں۔وہ گونگی بیوی سے بھی خوش ہوتا ہے کہ اس پر انکشاف ہوتا ہے اسکی بیوی اور گونگی لڑکی دونوں سگی بہنیں ہیں اور مری والے خالہ خالو نے گونگی لڑکی کو لیکرپالا ہوتا ہے۔ اب چونکہ دو بہنیں ایک کے نکاح میں نہیں رہ سکتیں تو اسے ایک کو طلاق دینی پڑتی ہے۔وہ دل پر پتھر رکھ کر گونگی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے۔ وہ لڑکی گھر سے باہر جاکر برفباری میں بیٹھ جاتئ ہے اور ٹھنڈ سے مر جاتی ہے۔ لڑکا دوسری بیوی کے ساتھ رہتا ہےمگر اسکو شدید احساس ندامت دامن گیر رہتا ہے۔۔
کسی نے پڑھی ہے تو نام بتا دو.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *