Har faisla qabool hai by Asia Razzaqi
Novel name_ Har faisla qabool hai” published in Khawateen digest April 2010
Writer _ Asia Razzaqi (Marhooma)
Pages _40
Nice family story hai with mature writing must read 🌹♥️ Happy ending hai ♥️♥️
Request story 👇
اسلام و علیکم آپی آسیہ رزاقی کا ایک ناول ہے جس میں حمرا اور زہرہ دو بہنیں ہیں ۔ساتھ والے پورشن میں انکے تایا کی فیملی رہتی ہے جن کا بیٹا آذر ہیرو ہے۔ہیروئن زہرہ ہے اور اسکے بال بہت گھنے ہوتے جسے آزر جنگل کہتا۔حمرا بہت سر چڑھی ہے سب کی آنکھوں کا تارا ہے صرف ایک آذر ہے جو اسے پسند نہیں کرتا ۔وہ ہیرو سے اپنی بےعزتی کا بدلہ لینے کے لیے اس سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔آگے ساری کہانی بھول چکی ہوں۔اتنا یاد ہے کہ آخر میں زہرہ سے شادی ہوتی۔مجھے اس کہانی کا لنک چاہیے پلیز 🙏













Leave a Reply