Ujalon ka safar by Saima Bashir

Ujalon ka safar by Saima Bashir

 Ujalon ka safar by Saima Bashir

Novel name _ Ujalon ka safar” published in Shua digest July 2013
Writer _ Saima Bashir
Pages _46

Love story pe based nice family novel hai check 🌹🌹

Request story 👇

اسلام علیکم۔
ایک اسٹوری ڈائجسٹ میں پڑھی تھی ڈائجسٹ اور ناول دونوں کا نام یاد نہیں ہے۔
سارہ اور ساون کزنز ہوتے ہیں علی ساون کے فادر کی کمپنی میں کام کرتا ہے اور ساون لوگوں کے ساتھ ہی رہتا ہے کیونکہ علی کے فادر کی دیت کمپنی میں کام کے دوران ہوتی ہے ساون کے فادر علی کو اپنے گھر لے آتے ہیں ۔ سارہ علی کو پسند نہیں کرتی۔
ناول نیم بتادیں اگر پتا ہے تو۔۔۔؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *