Mohabbton ki amanten complete by Fatima Shehnaz Murtza

Mohabbton ki amanten complete by Fatima Shehnaz Murtza

 Mohabbton ki amanten complete by Fatima Shehnaz Murtza

Novel name _ Mohabbaton ki amanten” published in Khwateen digest December 1989_ January 1990 Writer Fatima Shehnaz Murtaza
Epi_1_2__ complete

Kidnapping based nice family story hai check karen 🌹🌹

Review by Ali Abdullah 🌹
“محبتوں کی امانتیں “

بقلم فاطمہ شہناز مرتضی
کہانی نیرج کی ہے جو اس بات سے انجان ہے کہ وہ اپنے والدین کی سگی اولاد نہیں ۔۔
نیرج کی چھوٹی بہن ایرج اور بھائی روحیل ہے ۔۔
نیرج صبح میں تعلیم حاصل کرتی اور شام میں نوکری کرتی ہے ۔۔
نیرج کی منگنی خالد صاحب کے بھتیجے فرجاد سے ہو چکی ہے جو مالی طور پر بہت بہتر ہے ۔۔۔
فرجاد نیرج سے بہت محبت کرتا ہے اور تعلیم کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے ۔۔۔
ایک دن واپسی پر نیرج اغوا ہو جاتی ہے اور تب اسے علم ہوتا ہے کہ وہ دراصل دل بہار کی بیٹی ہے جس کا تعلق بازار حسن سے ہے ۔۔
نیرج کو اب نوربہار کا نام مل جاتا ہے اور وہاں اس کی ماں بھی اسے نہیں بچا پاتی ۔
Aagay kia hota read karen 🌹
Happy ending hai 💕💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *