Kinaray door na thay by Zumar Naeem Ajar
Novel name_ Kinaray door na thay” published in Shua digest December 2000
Writer_ Zumar Naeem Ajar
Pages_45
Hidden nikah based family story hai achi hai with happy ending 💛💛👩❤️💋👨
Request 👇
اسلام علیکم نادیہ ۔ایک ناول تھا جس میں ہیرو کا نام رویم اور ہیروئن کا نام رباح تھا ۔۔دونوں کی شادی ہوئ ہوتی ہے۔۔ہیروئن کی نانی کے ساتھ رہتے ہیں شاید وہ لوگ۔۔ہیرو اپنے گھر والوں سے نئیں ملتا ہوتا۔۔کافی عرصے بعد اپنے گھر جاتا ہے ۔اس کے والد کو فالج کا اٹیک ہوا ہوتا ہے اس لیے جاتا ہے۔وہاں اس کے دوسرے رشتے دار رہتے ہوتے ہیں۔۔وہ اپنی بیوی کو اپنی سیکرٹری کے طور پر وہاں بلا لیتا ہے ۔۔ہیرو کے گھر والوں میں پراپرٹی کو لے کر جھگڑا چل رہا ہوتا ہے وہ قبضہ کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں اسکے والد کی بیماری کے بعد ۔۔ہیرو کا ایک کزن شعیب ہوتا ہے جو اس کی بیوی کے پیچھے پڑ جاتا ہے ۔۔خوشگوار اینڈنگ ہے۔♥️













Leave a Reply