Shehar e khuwab by Nazia Kanwal Nazi
Novlet name_ Shehar e khuwab”published in Shua digest April 2015
Writer_ Nazia Kanwal Nazi
Pages_25
Meri old sharing se select after nikah piyari story hai must read💞❤
Request👇
1 ناول تو بتائیں پلیز مجھے۔۔۔۔اس میں جوائنٹ فیملی ہوتی ہے اور لڑکی کا نکاح اپنے کزن سے ہوا ہوتا ہے لیکن بس یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ کزن چاہتا ہے وہ اس کے ساتھ فرینک ہو لیکن لڑکی ایسے خیالات کی نہیں ہوتی۔ ایک سین میں سب لڑکے کے روم میں مووی دیکھنے جاتے ہیں تو وہ اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو وہ اس سے لڑتی ہے اور پھر وہ لڑکا کیا کرتا ہے بھلا وہ گھر والوں سے کہتا ہے کہ رخصتی کر دیں اور لڑکی سوچتی ہے اب میں اپنے میاں سے فرینک ہو جاؤں گی لیکن وہ تو کرتا ہی شادی اس لیے ہے اسے سزا دینے کے لیے تو وہ کہتا ہے اب تو میں تم سے بات بھی نہیں کروں گا تم اپنے آپکو بہت نیک سمجھتی ہو نہ۔ اور یہ ایسے شروع ہوتا ہے ناول کہ بارش ہو رہی ہوتی ہے رات کے ٹائم اور سب سو چکے ہوتے لیکن لڑکی کچن میں برتن دھونے کے ساتھ اپنے ہسبنڈ کا انتظار کر رہی ہوتی اور اس کے آنے پر کھانا پوچھتی ہے۔







Leave a Reply