Betian phool hain by Shireen Haidar
Novlet name _ Betian phool hain” published in Shua digest January 2008
Writer _ Shireen Haidar
Pages _18
Request story 👇
السلام علیکم
پیاری نادیہ ایک ناول ڈھونڈ دیں پلیز ۔۔۔ نزہت شبانہ حیدر یا نزہت جبین کا ہے ۔ مزار یا مزاروں کے پھول ۔
اسکی کہانی جیسا ایک ملتا یا شائد ۔۔۔۔ انسپایریشن لے کے ایک “مقابل” ڈرامہ بھی بنا تھا جو سپر ہٹ تھا ۔
لڑکی اپر کلاس کی ہوتی ماں کے پاس وقت نہیں ہوتا ۔ بیٹی کا شاید ڈرائیور ریپ کرتا ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ میڈیکلی ان فٹ ہو جاتی ہے ۔ ایک ڈر خوف میں رہتی ہے ۔
شاید آیا سے بات کرتی ہے . اس ناول کا ایک پیرا تھا کہ ۔
کھلے پھولوں پر ہر کوئی لکھتا ۔ گجرے کے ہار کے ۔۔۔۔ کوئی مزار کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آیا بی کوئی مسلے ہوئے پھولوں کی بات کیوں نہیں کرتا ہے ۔۔۔۔













Leave a Reply