Chaon jese log by Shafaq Iftikhar
Novel name_ Chaon jese log” published in Shua digest September 2020
Writer_ Shafaq Iftikhar
Pages_55
Nice family story hai with mature writing must read 🌹 🌹
Request story 👇
ہیرو کا نام ہادی ہے اور وہ ڈاکٹر ہےہیروئن کا نام یاد نہیں لڑکی کے فادر ہارٹ پیشنٹ ہوتے ہیں اور وہ بہت غریب ہے اسکے فادر کی ڈیتھ کے بعد ہیرو اسے اپنے گھر لے آتے ہیں اپنے بھائی کے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ان کی والدہ معذور ہو تی ہیں اور بھابی کی ڈیتھ ہوچکی ہے تین بچے ہیں اور ایک بہن جو میرڈ ہے بڑا بھتیجا اور بہن ہیرو ئین سے چڑتے ہیں اور جب ہیرو گھر میں نہیں ہوتا ہے توکنگن چوری کرنے کا الزام لاگاتے ہیں اور ہیروئن گھر چھوڑ کے چلی جاتی ہے
Ending happy hai💖💖💏







Leave a Reply