Kanton ka chehra khuwahish ke lub by Faiza Iftikhar
Novel name _ Kanton ka chehra Khuwahish k lub” published in Shua digest June 2005
Writer _ Faiza Iftikhar
Pages _48
Request story 👇
پیاری نادیہ، بہت عرصے سے ایک کہانی میرے ذہن میں گردش کر رہی ہے۔ ایک لڑکا لاہور آتا ہے اور ایک لڑکی کے گھر کرائے پر رہتا ہے جو کتابوں کی بائنڈنگ کا کام کرتی ہے۔ دونوں میں اچھی دوستی ہو جاتی ہے، مگر بعد میں لڑکا پیسے اور الٹرا ماڈرن خواتین کی طرف مائل ہو جاتا ہے، جس پر لڑکی خاموشی سے اس سے دور ہو جاتی ہے۔ کیا آپ اس کہانی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں گی؟













Leave a Reply