Sanjh bhaye chodais by Aneeza Syed
Novel name_ Sanjh bayee chodais” published in Pakeeza digest May 2021
Writer _ Aneeza Syed
Pages _33
Review by Good Hope 🌹
کہانی بہت اچھی ہے نادیہ جی۔۔
ہاجرہ ایک 23 سال کی بیوہ ہے،3 سال پہلے اسکے شوہر کا انتقال ہوا ہے،گاٶں سے شادی ہو کر وہ کراچی آتی ہے اور بیوگی کے بعد گھروں میں کام کر کے اپنا خرچہ اٹھاتی ہے۔ ساس سسر کوٸی نہیں ہے،کسی جاننے والی عورت کیساتھ رہتی ہے۔
اس بار ایک لڑکے دانیال کے گھر اسے کام ملا ہے،جو ad ایجنسی میں کام کرتا ہے۔
اور پھر وہ ہاجرہ کو ایک لان کے ایڈ میں ماڈل لے لیتا ہے۔
لڑکا اچھا ہوتا ہے،اخلاق سے بات کرتا ہے،ہاجرہ بی بی اسے پسند کرنے لگتی ہے۔
ایڈ ٹی وی پر چل جاتا ہے،لڑکے کی بہن آ کر ہاجرہ کو بہت ذلیل کرتی ہے۔
بہن سے بے عزتی کے بعد لڑکا پاکستان چھوڑ کر ترکی جانے لگتا ہے،۔۔۔آگے پڑھیں













Leave a Reply