Lazat e ghame ishq by Saima Quraishi

Lazat e ghame ishq by Saima Quraishi

Lazat e ghame ishq by Saima Quraishi

Novel name _ Lazzat e gham e ishq” published in Kiran digest July 2018
Writer _Saima Qureshi
Epi_1_4___ complete

Review by Good Hope 🌹
کہانی کا موضوع محبت ہے۔
وہ محبت جس کے دعویدار مبین اور دل آویز تھے۔
دل آویز جو دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر مانی کے گرد چکراتی پھرتی ہے۔اور مبین جو اپنے عشق کے ہاتھوں دل آویز کے پیچھے دیوانہ ہو گیا ہے۔
پھر عفاف جو اچانک مبین کی زندگی میں آتی ہے۔
سب سے بیزار رہنے والا مبین،عفاف کے سامنے ایک بلکل الگ انسان ہوتا ہے،ایسا کیوں ہے؟
کیا عفاف اور دل آویز کا آپس میں کوٸی تعلق ہے؟
کہانی میں سسپنس بہت زیادہ ہے،آخری سطر تک بھرپور سسپنس ہےبلکل آخر میں جا کر ساری کہانی کھلتی ہے۔
مبین کی بہن عروش اور عفاف کے بھاٸی عدی کی بھی ایک ساٸڈ سٹوری ہے،ان دونوں کے کرداروں خصوصا عدی کی صورت مصنفہ نے ایک مزاح کا ایلیمنٹ رکھا ہے۔
ایک منفرد کہانی ہے۔
دل آویز اور مبین کی ہیپی اینڈنگ ہے🌹🌹۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *