Mi raqsam by Bushra Sayal

Mi raqsam by Bushra Sayal

Mi raqsam by Bushra Sayal

Request story review by Aaiza Asif👇

اس میں ہیروئین ہوتی ہے اسکی سوتیلی ماں کا بھانجا اسے پسند کرتا ہوتا ہے جس کا نام عیسی ہوتا ہے لیکن ہیروئین کی دوست فروا عیسی کو پسند کرتی ہوتی ہے
ہیروئن کی شادی کہیں اور ہو جاتی ہے اور عیسی کی شادی ہیروئن کی سوتیلی بہن سے ہوجاتی ہے جسے وہ شادی کی رات طلاق دے دیتا ہے
بعد میں پتہ لگتا ہے کہ فروا ہیروئن کی سگی بہن ہے اور اس کی شادی موسی نامی شخص سے ہو جاتی ہے جس کی بیوی کی وفات ہوئی ہوتی ہے اور ایک بیٹا بھی ہوتا ہے ہیروئن کی شادی ایک بزنس میں سے ہوجاتی ہے عیسی شادی نہیں کرتا دوبارہ اور اس اکیڈمی میں پڑھاتا ہے جہاں ہیروئن کی بیٹی پڑھتی ہوتی ہے ، ہیروئن کی بیٹی ضد کر کے موسی سے شادی کر لیتی ہے
ہیروئن کے شوہر سلیمان کو کینسر ہو جاتا ہے اور وہ دو طلاق دے دیتا ہے ہیروئن کو ہیروئن کو پھر عیسی اپنے گھر لے جاتا ہے جہاں ہیروئن کی بیٹی ان پر الزام لگاتی ہے بعد میں سلیمان دوبارہ ہیروئن سے رجوع کر لیتا ہے اور ہیروئن کی سوتیلی بہن جسے عیسی نے طلاق دی تھی وہ کسی نو مسلم سے شادی کر لیتی ہے اور ہیروئن کی دوسری سوتیلی بہن بھی اپنے کسی جاننے والے سے شادی کر لیتی ہےانکے زندگی میں بھی غلط فہمی ہوتی ہے لیکن بعد میں سب سیٹل ہو جاتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *