Mohabbat bheegta jungal by Abida Sabeen
ناول:محبت بھیگتا جنگل
مصنفہ:عابدہ سبین
یہ محبت کی کہانی ہے۔
جداٸی اور یاد کی کہانی ہے۔
یہ یکطرفہ محبت میں مبتلا ایک لڑکی کی کہانی ہے۔
یہ اس لڑکے کی کہانی ہے،جومحبت کے وجود کو عین اس لمحے تسلیم کرتا ہے،جب جداٸی اسکا مقدر بن جاتی ہے۔
پھر یہ ایک جواٸنٹ فیملی کی کہانی ہے،جہاں ہر کردار کی اپنی الگ کہانی ہے،الگ سوچ ہے الگ شخصیت ہے۔
جہاں لوگ ہیں ،رشتے ہیں،احساس ہے،محبتیں ہیں،چھوٹے چھوٹے مومنٹس ہیں۔۔
اور ایک کم عمر چچا ہیں۔
چچا صہیب اور بھتیجوں احمر اور حیدر کی عمروں میں بے شک تھوڑا فرق ہے مگر تینوں کےمزاجوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔
بہت خوبصورت کہانی ہے۔
بس احمر کی سوچ اور حیدر کا مزاج پسند نہیں آیا،دونوں ہی rigid ہیں۔
Happy ending hai ♥️ ♥️







Leave a Reply