Humraaz Meray by Asia Raees Khan

Humraaz Meray by Asia Raees Khan

Humraaz Meray by Asia Raees Khan

Novel name _ Humraaz mere” published in Sohni digest
Writer _ Asia Raees Khan
Pages _100

After marriage based nice family story hai with mature writing must read ♥️♥️

Review by Good Hope 🌹

ماہ بانو اور ساحر مرکزی کردار ہیں۔
ماہ بانو کی سوتیلی ماں ایک خودغرض عورت ہے،اسکا بیٹا دلاور،ماہ بانو پر بری نظر رکھتا ہے۔
وہ ان دونوں کے چنگل سے خود کو آزاد کرتے ہوۓ گھر سے بھاگ جاتی ہے۔
اور اتفاقی طور پر اپنی شناخت بدل کر دوسرے شہر میں رہنے لگتی ہے۔
ساحر سے ہونے والا اچانک ٹکراٶ اسے ماضی میں لے جاتا ہے،جہاں بارہ سال پہلے وہ دونوں پہلی بار ملے تھے۔
وہ دونوں شادی کر لیتے ہیں۔
مگر شاید ساحر اس ماضی کی ملاقات کو بھول چکا ہے،یا شاید اسے یاد ہو؟
اب دلاور پھر سے منظرعام پر آ چکا ہے۔
آگے ریڈ کریں کیا ہو گا۔
Happy ending hai♥️♥️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *