Mahi mahi kook di complete by Huma Kokab Bukhari

Mahi mahi kook di complete by Huma Kokab Bukhari

Mahi mahi kook di complete by Huma Kokab Bukhari

Review by Maryum Tehreem
آہ کیا کیا teenage یاد کرا دی 🥰۔
یہ کہانی ہے شاہ جی اور گوری کی اور عبداللہ اور ماہ بانو کی۔
یہ کہانی رجب علی ان کے خاندان کے رسم و رواج کی۔
یہ محبت کی کہانی ہے جس میں ایسے محسوسات کو بھی شیئر کیا گیا ہے جس میں ایک عورت کی شاوی جب ایسے شخص سے ہو جو کسی اور کے عشق میں مبتلا ہو۔
جب لڑکیوں کو رسم و رواج کے نام پر رکھا جائے تو چور راستے کیسے بنتے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت دل نیں اتر جانے والے dialogue ۔
کچھ یہ کہانی base کرتی ہے اس کہاوت پر
Every saint has the past.
(Rajab Ali character)
اور ایک معصوم لڑکی کی جو کبھی گھر سے باہر نہیں گی۔ اور وہ اپنے منگیتر کے عشق میں مبتلا ہے۔
یہ کہانی ہے اصل میں ماہ بانو کی جو انتہائی کمزور لڑکی ہے
پر نسلوں کی دشمی اور تباہی کو ختم کرتی ہے⁦♥️⁩
اور بہت کچھ ہے آپ لوگ اس کو ضرور پڑھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *