One response to “Zindagi khak na thi by Umme Maryam”

  1. Makki hassan Avatar
    Makki hassan

    مجھے ایک ناول کی تلاش ہے جس میں ہیرو کا نام فارض اور ہیروئین کا نام زرقم ہوتا ہے۔ یہ دونوں کزن ہوتے ہیں۔ ہیرو کافی سخت طبیعت کا مالک ہوتا ہے ہیرو کا باپ جس کا نام وقار ہوتا ہے وہ دوسری شادی کر لیتا ہے۔ جس وجہ سے فارض اپنے باپ اور سوتیلی ماں، دونوں سے نفرت کرتا ہے اور تنہا ہی کا شکار ہوتا ہوتا ہے۔ واحد زرقم ہی ہوتی ہے جسے وہ پسند کرتا ہے۔ پلیز یہ ناول ڈھونڈ دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *