Amal by Sabas Gul

Amal by Sabas Gul

 Amal by Sabas Gul

Novel name_ Amal ” published in Rida digest July_ December 2007
Writer _ Sabas Gul
Epi_1_6__ complete

2nd marriage+ Halala based family story hai with Happy ending ♥️♥️

Review by Good Hope 🌹

Second marriage based. . after marraige kahani hai.

امل کی کہانی ہے۔جس کے گھر والے زمین اور جاٸیداد کی لالچ میں بے حس ہو چکے ہیں۔
گھر کی دولت باہر نا جاۓ اس لیے امل کی شادی حلالہ کی نیت سے وہاج کیساتھ کرواٸی جاتی ہے۔
اچھی کہانی چلتی ہے،امل  اپنے گھر والوں کی لالچ کو پہچانتی اور انکے چنگل سے نکلتی ہے،جس میں وہاج اس کی  بھرپور  مدد  کرتا  ہے۔اچھی کہانی ہے جنہیں سباس گل کے ناول پڑھنا پسند ہیں وہ چیک کریں 🙂
ہیپی اینڈنگ ہے۔♥️♥️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *