Mohabbat ki es kahani mai by Samra Bukhari
Novlet name _ Mohabbat ki es kahani mai” published in Shua digest August 2008
Writer _ Samra Bukhari
Pages _ 25
Friendship based+ After marriage based nice family story hai with nice ending check karen 😀♥️
Request story 👇
السلام وعلیکم ایڈمن پلیز ایک ناول شعاع یا خواتین میں چھپا تھا دو سہیلیاں کوثر پروین اور شہناز کوکب ایک ہی محلے میں رہتی ہیں بہت پکی سہیلیاں ہوتی ہیں اور ایک سہیلی کےر شتہ داروں کی شادی میں جاتی ہیں جہاں کمیل نام کے لڑکے سے دونوں کو محبت ہو جاتی ہے مگر اسکا رشتہ ان میں سے ایک کے لئے آتا ہے اور اس طرح دونوں سہیلیوں کی دوستی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے پلیز اگر یہ کہانی آپ کے پاس ہے تو شئیر کردیں پلیز بہت مہربانی ہوگی







Leave a Reply