Tere hisar Mai complete by Sehar Sajid
Writer _ Sehar Sajid
Pages _96
Revenge based+After marriage based nice family story hai with mature writing check♥️🌹
Request story 👇
اسلام وعلیکم نادیہ کیسی ہیں ۔مجھے ایک کہانی کی تلاش ہے جسمیں لڑکی میڈیا میں ہوتی اور بہن بھائیوں کے مقابلے میں سانولی ہوتی اسکی منگنی پہلے بہنوئی سے ہوتی مطلب وہ اسے ٹھکرا کے اسکی بہن سے شادی کر لیتا کیونکہ وہ پیاری ہوتی۔لڑکا اسی بہنوئی کا دوست تھا جو آوارا سا تھا پر بہت ہینڈسم ہوتا😆اسکا بہنوئی لڑکی کے کردار کی بہت تعریف کرتا پر وہ کہتا سب ڈرامے ہیں میں تم سے شرط لگاتا ہوں کہ یہ کچھ دن بعد میرے بیڈروم میں ہوگی۔لڑکی دونوں کی باتیں سن لیتی ہے۔دو اقساط تھیں پلیز پلیز نادیہ یہ ناول ڈھونڈھ دیں ۔







Leave a Reply