Bikhre khuwabon ki tabeer by Naheed Chaudhary
Novel name_ Bikhre khuwabon ki tabeer” published in Khwateen digest November 2009
Writer_ Naheed Chaudhary
Pages_40
Nice family story hai with mature wirting must read🥰💚
Request 👇
السلام علیکم نادیہ سسٹر!
بہت شکریہ، ہمیشہ جس بھی ناول کا پوچھا وہ مل ہی گیا ہے۔ آج ایک اور درخواست لے کر آئی ہوں۔
کہانی یہ ہے کہ…
ہیرو کا نام فراز ہوتا ہے اور ہیروئن کا شاید صبیین ہوتا ہے۔ ہیرو گاؤں میں رہتا ہے۔ ہیروئن کی بڑی بہن ٹیچر ہے۔ اس کی پوسٹنگ ہیرو کے گاؤں میں ہوتی ہے جہاں ہیرو کا بڑا بھائی ٹیچر پر فدا ہو جاتا ہے۔ پھر ٹیچر اپنی بہن کو اور اس کی دوست صبا کو مدد کے لیے بلاتی ہیں اور ہیرو کے گھر کا سارا نظام بدل دیتی ہے اور ہیرو کی بھابھی کو بھی بدل دیتی ہے کہ ہیرو سمجھتا ہے شاید کسی اور گھر میں آ گیا ہوں۔کہانی ایک بس کے سفر سے شروع ہوتی ہے جہاں ہیرو اور اس کا دوست، اور ہیروئن اور اس کی دوست سفر کر رہے ہوتے ہیں۔
براہِ مہربانی یہ کہانی تلاش کرنے میں مدد کریں۔













Leave a Reply