Novlet name _ Chand Eid ka” published in Kiran digest November 2005
Writer _ Anila Kiran
Pages 35
Eid based nice family story hai with mature writing check 🌹
Happy ending hai ♥️♥️
Request story 👇
اسلام علیکم مجھے ایک ناول کی تلاش ہے جس کا نام مجھے نہیں پتا لیکن ہیرو کا نام ذیشان ہوتا ہے اور وہ ہیروئن کی بہن کا دیور ہوتا ہے ہیروئن ذیشان کو بہت پسند کرتی ہے لیکن اسے بتا نہئں پاتی اس کی بہن کو پتا ہوتا ہے کہ وہ ذیشان کو پسند کرتی ہے آخر میں وہ مل جاتے ہیں ویسے۔۔۔۔ پلیز اس ناول کا لنک دےدیں عید نمبر تھا یہ ناول۔







Leave a Reply