Jab wo meharban hua by Humaira Nosheen
Novel name _ Jab wo meharban hua ” published in Hina digest September 2020
Writer _ Humaira Nosheen
Pages _40
After marriage based heart touching see family story hai check karen 🌹🌹
کہانی ہیروئین زینت کی ہے جسکی شادی دلیر سے ہوتی دونوں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں ۔ہیروئین کی دو نندیں ہیں ایک نند نازیہ ہیروئین کو پسند نہیں کرتی وہ ہیروئین کو بدکردار ثابت کرکے گھر سے نکلوا دیتی ہے۔
ایک اور کہانی ساتھ ساتھ چلتی ہے جو ایک بیمار عورت کی ہے بچوں کو قرآن پڑھاتی ہے ۔اکیلی ہے اس لئے اس کے چچا زاد بھائی اس کا بہت خیال رکھتے پر انکی بیویوں کی نظر اس گھر پہ ہے جو وہ مدرسے کو عطیہ کرنا چاہتی ہے ۔اس عورت کا زینت سے کیا تعلق کہانی پڑھنے پہ سامنے آ جائے گا 💕
اچھی اینڈنگ ہے ۔💞💞












Leave a Reply