Hath jugnoun k by Ghazal Yasir Malik

Hath jugnoun k by Ghazal Yasir Malik

Hath jugnoun k by Ghazal Yasir Malik


Request story 👇

السلام علیکم ڈیئر
ایک ناول جو بہت پہلے پڑھا تھا ناول نیم یاد نہیں نا ہی پھر کبھی وہ مجھے ملا۔۔
اسٹارٹ میں ہیرو اپنی بھابھی پر غصہ کرتے ہوئے سامان توڑ رہا ہوتا ہے جس کا شور سن کر ہیروئن ڈر جاتی ہے۔ ہیروئن اپنی آنی (جو کہ شاید خالا تھی) کے یہاں رہنے آتی ہے جن کے ایک بیٹی رہتی ہے۔ ہیروئن کا نام یاد نہیں ہیرو “التمش” ہیروئن کی آنی کا سوتیلا دیور ہوتا ہے جس کو وہ پسند نہیں کرتی۔ رمضان کا مہینہ آتا ہے تب صرف التمش اور ہیروئن ہی روزہ رکھتے ہیں ہیروئن ہیرو کے لیے خاموشی سے سحری بنا کر رکھ دیتی ہے جو وہ کھا لیتا ہے۔ ایک بار ہیرو بیمار ہوتا ہے سحری کرنے نیچے نہیں آتا تب ہماری ہیروئن اس کو الارم لگا کر جگاتی ہے اس کی کئیر کرتی ہے اس طرح ہیرو کے دل میں پوری طرح براجمان ہو جاتی ہے۔ ناول کے لاسٹ میں عید یا شاید چاند رات ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *