Khazan k aakhri din by Sehrish Mustafa

Khazan k aakhri din by Sehrish Mustafa

Khazan k aakhri din by Sehrish Mustafa

Novel name_ Khazan k aakhri din” published in Khwateen digest August 2026
Writer _ Sehrish Mustafa
Pages _27

After nikah based heart touching see family story hai check karen 🌹 🌹

Review by Good Hope 🌹
سندس (ہیروٸن) پھپھو کی فیملی کیساتھ رہتی ہے،پھپھوزاد
وہاج (ہیرو)اسکا منگیتر ہے۔
سب صحیح چل رہا ہوتا ہے،کہ وہاج سندس پر بہتان لگاتا ہےاور اسکے کردار کو مشکوک کر دیتا ہے۔
اسکے بعد خاندان والے اس کیساتھ بہت براسلوک کرتے ہیں،اور سندس کے بھاٸی کی درخواست پر اسکا نکاح وہاج سے کردیاجاتا ہے۔
اب کافی وقت گزر چکا ہے،وہاج کے گھر والے اسکی دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں،بسمہ ابراہیم اسی مقصد سے انکے گھر رہنے آٸی ہے۔
اور وہ کھوج لگاتی ہے کہ آخر وہاج نے ایسا کیوں کیا تھا،مزیدآگے ریڈ کریں۔

Happy ending hai 🩷🩷

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *