Mujh mai hi hai rangon ki kami by Waiza Zaidi

Mujh mai hi hai rangon ki kami by Waiza Zaidi

Mujh mai hi hai rangon ki kami by Waiza Zaidi

Review by Good Hope 🌹

مختلف موضوع پر لکھی ہوٸی فکر انگیز تحریر ہے۔
مزنہ،کنزی اور حفصہ تین بہنیں ہیں۔
والد اور بھاٸی کا انتقال انکے بچپن میں ہو جاتا ہے۔
بیٹے کی جداٸی سے والدہ صدمے میں ہوتی ہیں،اور مزنہ کو بیٹے کے کپڑے پہنا کر اپنا بیٹا سمجھنے لگتی ہیں یا بنا لیتی ہیں۔
وقت گزرنے کیساتھ ساتھ مزنہ خود کو لڑکا ہی سمجھنے لگتی ہے،بول چال اور سب اندازواطوار لڑکوں والے ہوتے ہیں۔
کنزی اور حفصہ ماں کو سمجھاتی رہتی ہیں مگر انکے نزدیک یہ کوٸی بڑا مسٸلہ نہیں ہوتا اور انکو یقین ہوتا ہے کہ مزنہ  نارمل ہو جاۓ گی۔
انکا یقین تب ٹوٹتا ہے جب پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے،اور وہ ناقابل تلافی نقصان اٹھا چکی ہوتی ہیں۔
کیا واقعات پیش آتے ہیں ،آگے ریڈ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *