Mai Cinderella nahi hon by Zoha Mustafa
Review by Good Hope 🌹
2nd marriage based kahani hai.
امامہ اور ونیزہ سوتیلی بہنیں ہیں۔ امامہ ،عزیر کو پسند کرتی ہے،جبکہ ونیزہ اپنی باتوں کا جال بچھا کر عزیر کو اپنی طرف ماٸل کر کے اس سے شادی کر لیتی ہے۔
امامہ کی شادی التمش سے ہو جاتی ہے،جو دولت مند ہے،مگر بہت شکی مزاج بھی ہے۔
ونیزہ ،التمش کی دولت سے متاثر ہے اورعزیر سے شادی کر کے پچھتا رہی ہے۔
اب وہ التمش کو اپنی باتوں میں الجھانے کی کوشش کررہی ہے،آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
امامہ اور ونیزہ کی مدرز کی بھی ماضی کی کہانی ہے۔
امامہ کی ہیپی اینڈنگ ہے۔













Leave a Reply