Piyar hum ko chaheye by Rubina Qureshi

Piyar hum ko chaheye by Rubina Qureshi

Piyar hum ko chaheye by Rubina Qureshi

Novel name Piyar hum ko chaheye’ published in Pakeeza digest June 2026 Writer Rubina Qureshi
Pages _25

Review by Good Hope 🌹
افٹر میرج گھریلو کہانی ہے۔
آٸمہ (ہیروٸن) کا تعلق مڈل کلاس گھرانے سے ہے،جسکی شادی خرم سے ہوٸی ہے،جو کہ بہت امیر کبیر ہے۔
شادی کے شروع دنوں میں سب صحیح چلتا ہے،مگر آہستہ آہستہ خرم اپنی پرانی ڈگر پر آجاتا ہے،گھر کی بجاۓ وہ باہر کی رنگینیوں میں کھو جاتا ہے۔
اسے لگتا ہے،کہ اسکے پاس اتنی جاٸیداد ہے اور وہ آٸمہ کو ہر آساٸش فراہم کر رہا ہے،تو آٸمہ کو اسکی ہر اخلاقی براٸی کو اگنور کرنا چاہیے۔
پانچ سال اسی طرح گزر جاتے ہیں،جب ایک دن آٸمہ اپنی عزت نفس کی خاطر خرم کو چھوڑ دیتی ہے،اور خلع مانگ لیتی ہے۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوگا۔

Happy ending hai 🩷🩷

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *