Dil aseer e khiyal hai tera by Ayesha Naz Ali
Review by Good Hope 🌹
جواٸنٹ فیملی ہے،ہیرو علی کے والد ڈاکٹر ہیں،وہ خود بھی ڈاکٹر بن رہا ہے،زیب النسا کزن ہے جس کے ساتھ نوک جھونک رہتی ہے۔
رشتے کی خالہ ایک لڑکی چندن کو انکے گھر لاتی ہیں،جس کی ماں بیمار ہےاور وہ علی کے والد سے علاج کے سلسلے میں ملنے آتی ہے۔
چندن علی کو پسند کرنے لگتی ہے،بعد میں حقیقت کھلتی ہے کہ چندن اصل میں علی کی چچازاد ہے،یعنی زیب کی سوتیلی بہن،
علی کے چچا چندن کی ماں سے کچھ دن کے لیے نکاح کرتے ہیں اور پھر طلاق دے دیتے ہیں۔
all of a sudden
علی چندن سے خفیہ نکاح کر لیتا ہے،اور پھر سپیشلاٸزیشن کے لیے باہر چلا جاتا ہے۔
پیچھے گھر والے اسکی شادی زیب سے طے کر دیتے ہیں۔
دو سال بعد جب وہ واپس آتا ہے،شادی تیار ہوتی ہے۔
علی کی ماں چندن سے رابطہ کرتی ہے کہ وہ علی سے علحیدہ ہو جاۓ تاکہ وہ زیب سے شادی کر سکے جھوٹ بولتی ہے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔
چندن خلع نامہ بھیج دیتی ہے۔
اور خط میں لکھتی ہے کہ ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے🙂۔
علی زیب سے شادی نہیں کرنا چاہتا 🙂۔
دوسری طرف زیب اس انکار کو انا کا مسٸلہ بنا لیتی ہے۔
ماں کے مجبور کرنے پر علی خلع نامہ پر دستخط کردیتا ہے،اور زیب سے شادی کر لیتا ہے
آگے کیا ہوتا ریڈ کریں 🌹













Leave a Reply