Morr to saray man k hain by Humaira Ali

Morr to saray man k hain by Humaira Ali

Morr to saray man k hain by Humaira Ali

Novel name_ Mor to saray man k hain” published in Shua digest February 2026
Writer _ Humaira Ali
Pages _50_

Childhood nikah based nice family story hai with Happy ending ♥️🌹

Review by Good Hope 🌹
ناول:موڑ تو سارے من کے ہیں (شعاع،فروری 2026)
مصنفہ:حمیرا علی

خوبصورت کہانی ہے۔
انداز تحریر،منظرنگاری،کہانی کا بہاٶ،ماضی کی جھلکیاں اور سسپنس سب بہت خوب ہے۔
کہانی ہے شارعین کی جس کا بچپن میں ہی چچازاد فراسین سے نکاح ہو جاتا ہے۔
اور وہ شارعین اب انڈیا سے پاکستان آٸی ہے،فراسین سے طلاق  اورجاٸیدادمیں سے حصہ لینے۔
کہانی روایتی ہے مگر پھر بھی کچھ الگ سا ہے۔
سسپنس کو اس انداز سے لکھا گیا ہے کہ لگ ہی نہیں رہا کہ کہانی میں کوٸی سسپنس بھی ہے،درمیان میں آ کر کرداروں کے ادل بدل سے الجھن سی ہونے لگی تھی،اور یہی وہ وقت تھا جب اصل کہانی کھل کر سامنے آ ٸی تھی۔
شفان بہت معصوم سی،اور اتنی نازک کہ۔
a minor  inconvenience happens and she faints. literally🌚
مگر  لڑکی اچھی ہے۔
اور جب کہتی ہے!
اپنے حق کا ایک روپیہ بھی نہیں لے کر جا رہی یہ جو کچھ ہے” قرض ہے”۔
بہت اچھا لگا یہ ڈاٸیلاگ
شفان اور فراسین کی خاموش،لمحہ بہ لمحہ پنپنتی محبت  بہت اچھی لگی۔
ندرت کا کردار بھی بہت اچھا ہے۔
  تاجور وہ عورت یا کردار ہے،جس سے پناہ مانگنی چاہیۓ۔
اچھی کہانی ہے،پیور ڈاٸجسٹ والی کہانی۔
Happy ending hai(They live happily after ever. . . wali ending)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *