Hatheli ka chand complete by Sabas Gul
Novel name _ Hatheli ka chand” published in Hina digest July _ August 2018
Writer _Sabas Gul
Pages _67__ complete
After marriage based family story hai check karen jinhen Sabas Gul k novels read karna pasand hain 🥰 ♥️
Review by Good Hope 🌹
سلوی اور غنوی دو بہنیں ہیں۔
غنوی بہت شکی مزاج ہے۔
سلوی یونیورسٹی میں پڑھتی ہے،جہاں پراسکے کلاس فیلوز لڑکیوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔
اس مسٸلے کو وہ اپنے طور پر حل کرنے کی کوشش کرتی ہے،اور اس سب میں غنوی اس پر شک کرتی ہے،اور اپنے والدین کو بھی اسکے خلاف کر دیتی ہے۔
آگے ریڈ کریں،کیا ہوتا ہے۔
غنوی کی بھی الگ سٹوری ہے،یاسر اسکا چچازاد اور منگیتر ہے۔
جبکہ سلوی کیساتھ وجاہت ہیرو ہے،جوکہ اسکے والد کا دوست ہے اور انکے گھر رہنے کے لیے آیا ہوا ہے۔







Leave a Reply