Sitare khilkhilate hain by Humaira Ali

Sitare khilkhilate hain by Humaira Ali

Sitare khilkhilate hain by Humaira Ali

Novel name_ Sitara khilkhilate hain” published in Khwateen digest March 2026
Writer _ Humaira Ali
Pages 50_ download link 👇

2nd marriage + Friendship based heart touching see family story hai check karen🌹🌹

Review by Good Hope 🌹

نصرہ اور لبنی دوستیں ہیں۔
لبنی اپنے کزن سالف کو دل ہی دل میں پسند کرتی ہے ،جبکہ سالف نصرہ کو پسند کرتاہے اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہے۔
نصرہ اپنے کزن ارسلان سے شادی کرنا چاپتی ہے۔وہ سالف کو لبنی کی پسندیدگی کا بتا کر اس سے شادی سے انکار کر دیتی ہے۔سالف،لبنی سے متنفر ہو جاتا ہے،اور نصرہ کی چال میں آکر لبنی سے شادی کر لیتا ہے۔
دوسری طرف نصرہ اور ارسلان کی شادی بھی ہو جاتی ۔
سالف ،لبنی سے بہت برا رویہ روا رکھتا ہے،ادھر نصرہ اور ارسلان کے بھی آپسی تعلقات خراب رہتے ہیں ۔نصرہ کیسے سالف اور لبنی کی زندگی میں زہر گھولتی ریڈ کریں ۔

اNext Generation story

حال میں ان کے بچوں کی کہانی ہے۔
تضریم،نصرہ کی بیٹی ہے جبکہ یدان ،لبنی اور سالف کا بیٹا ہے۔
یدان کی بہن وجاہا کی بھی سٹوری ہے۔
نصرہ کی چالوں اور لبنی کی مظلومیت سے پُر ایک اچھی ہارٹ ٹچنگ سی سٹوری ہے
Inki Happy ending hai ♥️ ♥️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *