Payel mujhe la do na by Fariha Arshad

Payel mujhe la do na by Fariha Arshad

Payel mujhe la do na by Fariha Arshad

Request story link 👇

سید گھرانے کی کہانی۔ ہیروئن کا نام زہرہ۔ دو کزن اسے پسند کرتے ہیں علی اور عباس۔ یونیورسٹی کے کسی ٹرپ پہ جاتے ہیں ادھر ہیروئن کو کچھ چوٹ بھی آتی ہے۔ اس ناول میں احمد فراز کی غزل “سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں” بھی ہوتی ہے۔ ہیروئن غالباً عباس کو پسند کرتی ہے۔ لیکن علی بہت جنونی ہوتا ہے اس کے ڈر سے کچھ کر نہیں سکتی۔ پھر شاید علی، عباس کو قتل کر دیتا ہے۔

Request _2

ناول شعاع یا خواتین میں شائع ہوا تھا۔ 2002 یا2003 میں پڑھا تھا. ڈائجسٹ غالباً اس سے پرانا تھا۔سید گھرانے کی کہانی ہے۔ ہیروئن کا نام زہرہ ہوتا ہے۔ اس کے دو کزن اسے پسند کرتے ہیں علی اور عباس۔ ایک کو وہ خود بھی پسند کرتی ہے لیکن اظہار نہیں کر پاتی آخر میں علی یا عباس میں سے ایک قتل ہو جاتا ہے۔ رائٹر کا نام نہیں پتا۔ اگر یہ ناول شیئر کر دیں تو بہت مہربانی ہو گی پلیز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *